
ملتان سلطان کے کھلاڑی پولیو کے خاتمے کی مہم میں شریک ہونگے، علی ترین
ملتان سلطان اور قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر برائے انسداد پولیو کے درمیان شراکت داری قائم
عرفان فیروز اعوان
بدھ 27 مارچ 2024
16:49
(جاری ہے)
ہم کرکٹ کی مقبولیت اور کرکٹرز کے اثرو رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کرینگے تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین کے بغیر نہ رہ رہے۔
علی ترین نے مزید کہا کہ پولیو ورکرز بھی ہمارے لئے قومی ہیروز کا درجہ رکھتے ہیں ہم انکو مکمل تعاون فراہم کرینگے۔ ہمارے کھلاڑی ویڈیو پیغامات کے ذریعے پولیو کے خاتمے کی مہم میں شریک ہونگے۔ علی ترین نے کہا کہ چند ممالک کے سوا پوری دنیا میں پولیو کا خاتمہ ہوچکا ہے مگر بدقسمتی سے ہمیں ابھی پولیو کے محاذ پر لڑنا ہے۔ ملتان سلطانز کے پلیٹ فارم سے ہم پورے جوش اور ولولے سے اعلیٰ مقصد کی تکمیل کے لیے کی جانے والی جدوجہد میں شریک ہونگے۔مزید مقامی خبریں
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
-
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کی جانب سے فیصل آباد میں صاف پانی کی فراہمی اور تقسیم کےنظام کی تقریب
-
این ڈی ایم اے کی جانب سے خطرات کی پیشگی آگاہی کے ذریعے رپورٹنگ کو موئثر بنانے کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.