
یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا 31 مارچ کی شب کو اعلان ہو گا
محمد علی
بدھ 27 مارچ 2024
23:20

(جاری ہے)
اس ممکنہ اضافے کے بعد نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 25 پیسے ہو جائے گی۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت 0.86 روپے کے اضافے کے ساتھ 285.56 روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ جبکہ اگر آئی ایم ایف مطالبے پر پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی اور پٹرولیم لیوی بڑھائی گئی تو اس سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔
ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ حکومت پٹرولیم لیوی کو 60 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، یوں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 40 روپے کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں حالیہ برسوں میں متعدد ایڈجسٹمنٹ دیکھنے میں آئی ہے جن میں مالی سال 2023 کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ابتدائی طور پر جولائی 2022 میں پٹرول پر پیٹرولیم لیوی 20 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی جس کے بعد نومبر 2022 میں اسے بڑھا کر 50 روپے فی لیٹر کر دیا گیا تھا اور ستمبر 2023 تک مزید بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کر دیا گیا تھا۔ دوسری جانب آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت اگر پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرتی ہے تو اس سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میں نے کرپشن کے سارے راستے بند کردیئے‘ لوگ آج پنجاب کی ترقی کی مثال دیتے ہیں، مریم نواز
-
غزہ پٹی کو امدادی سامان کی ترسیل کی دوبارہ اجازت، اسرائیل
-
بھارتی افواج کی ہم آہنگی نے پاکستان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، مودی
-
26 نومبر احتجاج کیس؛ تیسری بار عدم پیشی پر علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
-
افریقہ کا ساحل خطہ: جہادی حملوں میں اب تک 77 ہزار افراد ہلاک
-
الیکشن کی جانچ کو روکنے کیلئے ہی 26ویں ترمیم لائی گئی، اکرم شیخ
-
دیوالی روشنی اور امید کا تہوار ہے، جو ہمیں باہمی احترام، رواداری اور اتحاد کی اقدار کو فروغ دینے کی یاد دلاتا ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
شرجیل میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی دیوالی کے پرمسرت موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو مبارکباد
-
‘کسی کو پسندیدہ بندہ تو کسی کو رشتے دار لانا ہے، سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا‘
-
پاک افغان طورخم بارڈر 9 ویں روز بھی بند، تاجر اور ٹرانسپورٹرز پریشان
-
شبرزیدی نے دارالحکومت اسلام آباد سے لاہورمنتقل کرنے کی تجویز دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.