بچت بازاروں کے انعقاد سے غریب اور متوسط طبقے کی مالی مدد ہو جاتی ہے،بلال سلیم قادری
جمعہ 29 مارچ 2024 22:58
(جاری ہے)
پاکستان سنی تحریک فلائی ادارے اے کے ایف کے رضاکار ملک بھر میں اپنی خدمات انتظامیہ کے ساتھ مل کر انجام دے رہے ہیں۔
بلال سلیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ مخیر حضرات کوآرڈینیشن کریں سال بھر اسی طرح کے بچت بازار لگائیں گے۔اس سے اچھا اور بہتر کوئی فلائی کام نہیں ہے جس میں خلق خدا کی خدمت بھی کی جائے اور ثواب بھی ڈبل ملے۔یہ ایک ایسا موقع ہے جس سے انسان اپنے اگلے پچھلے تمام گناہ اللہ پاک سے معاف کروا لیتا ہے۔اے کے ایف کی جانب سے شہر کے تمام اضلاع میں لگائے جانے والے بچت بازاروں سے مہنگائی کی چکی میں پھنسی عوام استفادہ حاصل کر رہی ہے۔سی کے ایف تمام بچت بازاروں میں ضرورت زندگی کی تمام اشیا مارکیٹ سے بھی کم داموں پر یہاں عوام کو مل جاتی ہے۔پاکستان سنی تحریک ملک بھر کے تمام مخیر حضرات سے اپیل کرتی ہے کہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے اللہ کی بنائی مخلوق کی خدمت کیجئے آخرت میں ہمارے یہی کام آئے گا۔مزید قومی خبریں
-
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی مولوی عبدالحکیم مینگل کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت
-
مریم نواز کی حکومت میں خواتین قیدیوں میں ساٹھ فیصد اضافہ ہوا، زرتاج گل
-
وزیرِاعلی کو دعوت دی کہ وہ آئیں تاکہ تعلقات درست ہوں، فیصل کریم کنڈی
-
بلاول اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل دبئی لیک کا انکشاف نہیں، شیری رحمن
-
چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے سابق ایم پی اے ملک سلیم لابر سمیت مختلف وفود کی ملاقات
-
قومی اسمبلی ،حکومتی رکن اسمبلی حنیف عباسی ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی پر برہم
-
سوشل میڈیا پر’نیٹ میٹرنگ ‘کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،لیسکو
-
سپیشل سینٹرل عدالت ، چودھری پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
-
گورنر ہائوس کےدروازے عوام کے لئے کھلے رہیں گے،گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر
-
لاہور میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا دھرلیا گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے راشد نصراللہ کو اپنا معاون خصوصی مقررکردیا
-
سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.