پنجاب پولیس کے 200 سے زائد افسران، اہلکاروں کی منشیات فروشوں کیلئے سہولت کاری کا انکشاف
اضلاع کے 234 پولیس افسران اور اہلکاروں کی فہرست تیار کر لی گئی ،رپورٹ میں منشیات فروش گینگز کی تفصیل بھی شامل
جمعہ 29 مارچ 2024 23:05
(جاری ہے)
فہرست میں شامل لاہورکے 30 پولیس ملازمین منشیات فروشوں کے سہولت کار ہیں یا مبینہ طور پر براہ راست منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔
پنجاب بھر میں 35 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے، منشیات فروشی میں ملوث اہلکار بطورسب انسپکٹر، اے ایس آئی،کانسٹیبل اور ڈرائیور مختلف تھانوں میں تعینات ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ جیو ٹیگنگ کے مطابق منشیات فروشوں کی سہولت کاری میں ملوث صرف 2 اہلکار جیل میں تعینات ہیں۔رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں کے متعلقہ منشیات فروش گینگز کی تفصیل بھی رپورٹ میں شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئرلینڈ جلد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا، وزیر خارجہ
-
سلوواک وزیر اعظم فیکو فائرنگ میں زخمی، ہسپتال میں زیرعلاج
-
عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پالیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ہے
-
گورنر سندھ کی سفارش پر گورنر ہاؤس میں انڈس یونیورسٹی کے خصوصی کانووکیشن 2024 کا انعقاد
-
فتح ٹو راکٹ سسٹم کا تجربہ کامیاب رہا، پاکستانی فوج
-
دبئی پراپرٹی لیکس نے حکمران طبقہ کی بیرون ملک جائیدادوں اور دولت کا پول کھول دیا
-
دبئی میں سیاسی اکابرین کی پراپرٹیز کو بیچا جائے، فاروق ستار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
حیران ہوں ایک طرف سعودی سرمایہ کاری آرہی، جبکہ ایک لیڈر کہتا الیکشن کرادو
-
عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت پر رہائی کا حکم
-
پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں، عمر ایوب
-
دبئی میں سیاسی اکابرین کی پراپرٹیز کو بیچا جائے، فاروق ستار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.