یوکرین پہنچنے پر انعام دیے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا، ماسکو حملے کے ملزمان
حملے کے دوران ٹیلی گرام میسنجر پر ایک شخص سے وائس نوٹ کے ذریعے رابطے میں تھے،تفتیشی ٹیم کو بیان
ہفتہ 30 مارچ 2024 13:00
(جاری ہے)
جب کہ یوکرین پہلے ہی ماسکو حملے میں ملوث ہونے کی تردید کرچکا ہے۔
دوسری جانب امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ حملے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی دہشت گرد تنظیم داعش نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔روسی تفتیش کاروں نے کہا کہ انہیں اس بات کا ثبوت ملا ہے کہ کنسرٹ ہال کے ملزمان کا تعلق یوکراین سے تھا، اس دعوے کو امریکا نے بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کر دیا۔یاد رہے کہ 22 مارچ کی رات 4 مسلح افراد نے ماسکو میں واقع کروکس سٹی ہال پر دھاوا بول دیا تھا۔حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کے بعد آگ بھی لگائی جس نے کنسرٹ کے ہال کو لپیٹ میں لے لیا اور چھت گر گئی۔روسی حکام نے بتایا کہ حملے میں اب تک 140 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔دوسری جانب امریکی میڈیا نے دعوی کیا کہ حملے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی دہشت گرد تنظیم داعش نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔روسی حکام نے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں اب تک 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ آج مزید 9 افراد کو تاجکستان سے گرفتار کیا گیاہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.