ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی

انجم شہزاد کی ہدایت کاری اور شاہد ڈوگر کا تحریر کردہ ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ 13 قسطوں پر مشتمل ہے

منگل 2 اپریل 2024 12:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2024ء) ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی۔ڈرامے کی مرکزی کاسٹ میں بلال عباس‘ سارہ خان‘ رضا طالش اور دیگر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

سویرا ندیم‘ انوشیعباسی اور نعمان اعجاز جیسے تجربہ کار فنکاروں نے سیریز میں حقیقی رنگ بھر کر ناظرین کو ایک دلچسپ اور خود سے قریب تجربہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔انجم شہزاد کی ہدایت کاری اور شاہد ڈوگر کا تحریر کردہ ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ 13 قسطوں پر مشتمل ہے۔

متعلقہ عنوان :