ح*گرینڈ اپوزیشن الائنس کی تشکیل کیلئے اپوزیشن کی پانچ جماعتوں کا اجلاس

منگل 2 اپریل 2024 20:20

7اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2024ء) گرینڈ اپوزیشن الائنس کی تشکیل کیلئے اپوزیشن کی پانچ جماعتوں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں چئیرمین پی ٹی آئی گوہر خان،قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ شریک ہوئے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پی کے میپ کے سربراہ محمود اچکزئی، اختر مینگل شریک ہوئے ۔اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس اسد قیصر ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب شریک ہوئے ۔اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کی تشکیل سے متعلق امور پر مشاورت کی گئی۔