پشاور،گھرمیں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

بدھ 3 اپریل 2024 12:22

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2024ء) پشاورکےعلاقے ٹھنڈا کوئی گیٹ میں گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122 کے مطابق آ گ آیاز نامی شخص کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس پر فائرفائٹرز ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پالیا۔آگ سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :