کوٹلی شہر کے لیے آئندہ سال بیوٹیفکیشن آف کوٹلی سٹی کا منصوبہ لایا جا رہا ہے جس سے شہر کو خوبصورت بنایا جائے گا،چوہدری عامر یاسین
بدھ 3 اپریل 2024 14:24
(جاری ہے)
بعد ازاں وزیر حکومت کو کے ڈی اے کے تکمیل شدہ وجاری منصوبہ جات کے بارہ میں چیئرمین سید امجد علی شاہ نے بریفنگ دی۔
وزیر حکومت نے ریور گارڈن ہاوسنگ سکیم میں دلچسپی لیتے ہوئے سکیم کو شروع کرنے کا عندیہ دیا اور ساتھ ہی فوری طور پر راجدھانی ہاوسنگ سکیم کے لیے اراضی کے حصول کے لیے پیپر ورک مکمل کرنے کی بھی ہدایات دی۔وزیر حکومت نے کے ڈی اے کو فعال بنانے کے لیے عملی اقدامات پر زور دیا اور یہ یقین دھانی کرائی کہ حکومت ادارہ کی بہتری کے لیے کوشاں ہے۔ملازمین کے مسائل حل کرنے کے علاوہ ادارہ کے زیر انتظام ہاوسنگ پراجیکٹ چلائے جائیں گے جس سے لوگوں کی رہائشی مسائل کو حل کیا جائے گا۔دن بدن ضلع کوٹلی میں لوگ شہروں کی طرف رخ کر رہے ہیں جس سے رہائشی مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور یہ ضروری ہے کہ مختلف مقامات پر لوگوں کو سستے پلاٹس مہیا کیے جائیں تا کہ لوگ مکانات تعمیر کر سکیں۔کوٹلی شہر کے لیے آئندہ سال بیوٹیفکیشن آف کوٹلی سٹی کا منصوبہ لایا جا رہا ہے جس سے شہر کو خوبصورت بنایا جائے گا اور لوگوں کی تفریح کے لیے مزید مقامات پر پکنک پوائنٹ بنائے جائیں گے۔چیئرمین ادارہ نے کوٹلی کے اندر مزید 5۔4 کلو میٹر لنک روڈز کی تعمیر سے بھی وزیر حکومت کو آگاہ کیا۔آخر میں چیئرمین ادارہ نے وزیر حکومت کا کے ڈی اے کے لیے دلچسپی رکھنے اور کے ڈی اے میں تشریف لانے پر شکریہ ادا کیا۔وزیر حکومت نے یقین دلایا کہ کے ڈی اے کے مسائل انشا اللہ ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔وزیر حکومت نے ابتدائی طور پر ریور گارڈن کو فوری طور پرشروع کرنے پر زور دیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.