بی جے پی لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے،فاروق عبداللہ
اتوار 14 اپریل 2024 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہم انتخابات کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں، خاندانوں کے ذریعے نہیں، اگر کوئی صنعت کار اپنے بیٹے کو صنعت کار بناتا ہے تو اسے ووٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں ووٹ مانگ کر منتخب ہونا ہے اور یہ عوام پر منحصر ہے کہ وہ ہمیں مسترد کرتے ہیں یا قبول کرتے ہیں۔
دریں اثناء نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ کے دفعہ370کی منسوخی کے فیصلے کو برقرار رکھنے سے مسئلہ ختم نہیں ہوتا اور ان کی پارٹی اسے زندہ رکھے گی۔ یہ حکومت ہمیشہ قائم نہیں رہے گی۔ زمین پر کوئی ایسی طاقت نہیں جو وزیر اعظم مودی کو عہدے پرہمیشہ کے لئے برقرار رکھ سکے۔ہر حکومت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، کچھ لمبی ہوتی ہیں، کچھ چھوٹی ہوتی ہیں۔ آپ یہ کیوں مانیں گے کہ مستقبل میں کوئی ایسی حکومت نہیں آئے گی جو دفعہ370پر ہم سے بات کرنے کو تیار نہ ہو۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ دفعہ370کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے۔میں یقین کرنا چاہتا ہوں کہ مستقبل میں ایک ایسی حکومت آئے گی جو مقبوضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کے بنیادی مسئلے پر ہمارے ساتھ بات کرنے میں خوش ہو گی اور جب تک وہ وقت نہیں آتا، ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.