ذیبول کے نئے ڈائریکٹرفائنانس مسٹرجتن کمارنے عہدہ سنبھال لیا

پیر 15 اپریل 2024 21:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کلفٹن کراچی(ذیبول) کے نئے ڈائریکٹر فائنانس کا تقرر یونیورسٹی اینڈ بورڈ ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ سندھ نے 15 مار چ 2024 کو نوٹیفکیشن جاری کیاتھا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 8 اپریل 2024 کو ذیبول کے ڈائریکٹر فائنانس مسٹر جتن کمار نے باقاعدہ عہدہ سنبھال لیا۔