صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات

پیر 15 اپریل 2024 23:09

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔