ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر
ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ ملیر میں مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست خالد محمود ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں ایس ایس پی ملیر اور ایس ایچ او ملیر کو فریق بنایا گیا ہے
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 11:07
(جاری ہے)
اس سے قبل بھی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءظہور محسود کی ن لیگی رہنماءرانا ثناءاللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی ایک درخواست مسترد ہو چکی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءنعیم پنجوتھا نے بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءرانا ثناءاللہ کیخلاف مقدمہ کے اندراج کے خاتمے کیلئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے گزشتہ سماعت پر سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی تھی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کے ٹرانسفر اور نئے جج کی عدم تعیناتی کے باعث کیس کی سماعت ملتوی کی گئی تھی۔یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کا انسداد دہشت گردی کورٹ تبادلہ ہو چکا ہے اور ابھی تک کسی بھی نئے جج کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.