
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مری ہسپتال آمد،نا کافی سہولتیں، مریضوں کی لمبی قطاریں ، ایم ایس پر اظہار برہمی
مریم نواز نے اچانک تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچ کر او پی ڈی اور دیگر شعبوں کا دورہ ،بہترین ہیلتھ کیئر فراہم کرنے کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایمر جنسی وارڈ میں ہر مریض کی عیادت، علاج اور سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا،جلد صحت یابی کی دعائیں
منگل 16 اپریل 2024 18:41

(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ننھے بچے سے اظہار شفقت کیا اور ڈاکٹر کو بہترین علاج کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایمرجنسی وارڈ میں داخل مریضوں کی فرداً فرداً عیادت کی اور صحت یابی کی دعائیں کیں۔
وزیر اعلی نے ایمرجنسی میں مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کی ہدایت بھی کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے گفتگو کی اور ہسپتال میں موجود سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مریضوں سے مفت ادویات کی فراہمی اور طبی ٹیسٹوں کے سہولیات کے بارے میں بھی پوچھا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پی سی یو سنٹر، میڈیکل وارڈ، گائنی اور نرسری میں موجود سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بزرگ مریضہ سے گفتگو کرتے ہوئے پوچھا کہ ادویات مل رہی ہیں، کوئی مسئلہ تو نہیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال سے واپسی پر خواتین سیکورٹی گارڈ کے کہنے پر تصویر بنوائی اور اسے گلے لگایا۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.