شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب کی گرانٹ 5 کروڑ روپے سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے کی ہدایت
کراچی پریس کلب کے ممبران کے پلاٹس اور دیگر مسائل حل کریں گے،وزیراطلاعات سندھ کی کراچی پریس کلب کے وفد سے گفتگو
منگل 16 اپریل 2024 21:25
(جاری ہے)
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صحافیوں کے مسائل حل کئے جائیں گے، محکمہ اطلاعات صحافیوں سے ہر وقت رابطے میں ہے۔
کراچی پریس کلب کے ممبران کے پلاٹس کے مسائل اور دیگر مسائل حل کئے جائیں گے۔دریں اثنا کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور نائب صدر رشید میمن نے سیکرٹری اطلاعات ندیم میمن سے بھی ملاقات کی اور ان کو میڈیا ملازمین کو تنخواہیں دیر سے ملنے کی شکایت کی۔سیکرٹری اطلاعات نے کہاکہ میڈیا اداروں کو اشتہارات کے پیسے دیئے گئے ہیں اور انہیں پابند کیا گیا ہے کہ ملازمین کو وقت پر تنخواہیں دی جائیں۔ اگر کسی میڈیا ادارے میں ملازمین کو تنخواہ نہیں مل رہی تو اس کی شکایت محکمہ اطلاعات کو کریں تاکہ اس پر کارروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.