طوفانی بارشوں آسمانی بجلی کی گرج چمک ،تیز ہوائوں کی موسمی پیشگوئی ،الرٹ جاری
منگل 16 اپریل 2024 22:13
(جاری ہے)
ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کا کہنا تھا کہ ندی نالوں کے راستے میں رکاوٹوں کو فی الفور ہٹایا جائے۔
ریسکیو ادارے کسی بھی ایمرجنسی صورتحال کے لئے تیار رہیں۔ تمام ادارے ملکر باہمی تعاون سے ہی قدرتی آفات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی گء ہیں۔ ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم چوبیس گھنٹے فعال ہے۔ نشیبی علاقوں میں بسنے والوں کو اداروں کا مکمل تعاون حاصل ہو گا۔ دریاں اور ندی نالوں کے کناروں پر بسنے والے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پانی کے بہا کو ممکن بنا کر جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کہ کوتاہی یا غیر زمہ داری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ محکمہ کی اولین ترجیح ہے۔ احتیاطی تدابیر اپنا کر طوفانی بارشوں میں نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ پرنٹ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو آئندہ موسمی شدہ بارے آگاہی بھی دی جارہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو ادارے اور پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن چوبیس گھنٹے عوام کیلئے موجود ہیں۔ شہری ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم کی ہیلپ لائن 1129یا ریسکیو 1122پر رابطہ کریں۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.