حکومتی کوششوں کے نتیجے میں مسلسل تیسرے مہینے بجلی بلز میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی
منگل 16 اپریل 2024 23:18
(جاری ہے)
انہوں نے ضلع بھر کے عوام بالخصوص والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ انسداد پولیو مہم کے دوران اپنے پیدائش سے لے کر 5 سال تک عمر کے ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انہیں ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جا سکے۔
ان باتوں کا اظہار انہوں نے 29اپریل سے 5 مئی 2024ء تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے متعلق دربار ہال مکلی میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ محنت، سچائی اور لگن سے اپنے فرائض سر انجام دیں، کوئی یونین کونسل فیل نہیں ہونی چاہیے تاکہ سو فیصد ہدف حاصل کیا جا سکے، اس ضمن میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو مزید ہدایت کی کہ ٹرانزسٹ پوائنٹس پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ سفر کرنے والے بچوں کو بھی قطرے پلائے جا سکیں۔ قبل ازیں پولیو کے متعلق این اسٹاپ افسر ڈاکٹر راجیش کمار نے گذشتہ مہم کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آئندہ مہم کے دوران ضلع کی 30 یونین کونسلز میں 5 سال سے کم عمر کے 2 لاکھ 34 ہزار 471 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، اس ضمن میں 735 گشتی ٹیمیں، 51 فکسڈ اور 58 ٹرانزسٹ پوائنٹس جبکہ 138 ایریا انچارچز مقرر کئے گئے ہیں تاکہ مقررہ حدف حاصل کرکے مہم کو سو فیصد کامیاب بنایا جا سکے۔ اجلاس میں یونیسف، پی پی ایچ آئی، مرف، محکمہ تعلیم، پولیس، لوکل گورنمنٹ، ڈبلیو ایچ او و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور مختلف این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔#مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.