متوقع بارشوں کے پیش نظر شہر بھر میں موجود کے ڈی اے ٹائون شپس و اسکیموں میں رین ایمرجنسی نافذ
منگل 16 اپریل 2024 23:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ متوقع شدید بارشوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے سوک سینٹر میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیا گیا ہے جو کہ 24 گھنٹے بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کو مانیٹر کرنے کے ساتھ ساتھ ہنگامی اقدامات کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے نے ڈائریکٹر پارکس محمد زاہد کو احکامات دیتے ہوئے کہا کہ کے ڈی اے ٹائون شپس میں قائم نرسریوں کو فوری طور پر کرایہ کی وصولیوں کے لیے نوٹس جاری کئے جائیں اور کرایہ کی مد میں اضافہ کیا جائے جس کی منظوری گورننگ باڈی کے ڈی اے سے لی جائے گی تاکہ کے ڈی اے کی ریکوری میں اضافہ ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ کے ڈی اے کے غیر فعال پارکس کو آباد کرنے کے لئے مختلف این جی اوز اور مخیر حضرات سے رابطے کرکے ایڈپشن پر دئیے جائیں اور پارکس بننے کے بعد عوام کو بہتر سہولیات میسر آسکے گی۔ اس موقع پر چیف انجینئر کے ڈی اے طارق رفیع،ڈائریکٹر لینڈ محمد شاہد، ڈائریکٹر پارکس محمد زاہد، ڈائریکٹر اسپورٹس جمیل احمد، ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ ارشد عباس، ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ اربن ڈیزائن رفیق کھوڑو، سپریڈنٹ انجینئرز اور ایگزیکٹو انجینئرز و دیگر افسران موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.