محکمہ ٹرانسپورٹ ‘عید پر کارروائیوں کی رپورٹ جاری
10660 مسافر گاڑیوں کو چیک کیا گیا‘ مسافروں کو 736302 روپے واپس کئے گئے
منگل 16 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
اس کے علاوہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ویٹس سٹاف، موٹر وہیکل ایگزامینر سٹاف اور ٹریفک پولیس پر مشتمل مختلف ٹیمیں بھی تعینات کیں۔
اس موقع پر ترجمان ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ ارسلان یونس نے بتایا کہ اس کاروائیوں میں ٹیموں نے صوبے کے مختلف مقامات پر کاروائیاں کیںاس ضمن میں 10660 مسافر گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ صوبہ بھر میں 472 مسافر اڈوں کی دورے کئے گئے۔736302 روپے اضافی کرایہ کی مد میں مسافروں کو واپس کئے گئے۔مجموعی طور پر 6592 گاڑیوں کو جرمانہ کیا گیا اور 2295814 جرمانہ وصول کیا گیا۔ اس بار محکمہ ٹرانسپورٹ نے نہ صرف حکومت کے مقرر کردہ کرایہ پر عمل درآمد کیا بلکہ اڈوں پر مسافر گاڑیوں کی دستیابی کو بھی یقینی بنایا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.