
چالیس ارب روپے کی لاگت سے ڈول کیرج وے التوا کا شکار جس سے جہلم تا للہ انٹر چینچ تمام دیہاتوں کی عوام مشکلات کا شکار
طارق مجید کھوکھر
بدھ 17 اپریل 2024
14:41
(جاری ہے)
جبکہ یہ روڈ دو اطراف کی آبایوں کو کراس کر کے بازار کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اس ڈول کیرج وے میں نکاسی آب کا انتظام نہ ہے کیونکہ دونو ں اطراف کی سڑک کو اونچا بنایا گیا ہے جس سے دونوں اطراف میں پانی کھڑا ہونے سے آبادی کو کافی مسائل کا سامنا ہے۔
عوامی سماجی حلقوں کے ساتھ ساتھ علاقہ کے معززین نے نہ مطالبہ کیا ہے کہ اس منصوبے میں جو تکنیکی کمی رکھی گئی ہے جن میں مین چوک ، نکاسی آب اور سڑک کی بناوٹ کے ساتھ ساتھ لوگوں کی مشکالات کو مدنظر رکھ کر اس منصوبہ کو فوری مکمل کیا جائے تا کہ تمام علاقہ کے لوگ مستفید ہو سکیں۔مزید مقامی خبریں
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
-
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کی جانب سے فیصل آباد میں صاف پانی کی فراہمی اور تقسیم کےنظام کی تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.