Live Updates

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہی: عظمیٰ بخاری

وزیر اعلیٰ پنجاب نے گاڑی کی نشاندھی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہی: عظمیٰ بخاری

جمعرات 18 اپریل 2024 20:12

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فوری مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے فوراً کاروائی کی ہدایت جاری کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے گاڑی کی نشاندھی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے اور قانونی کاروائی جاری ہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات