صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے دو رکنی وفد کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 21:57
(جاری ہے)
سندھ قدیم و تاریخی ورثوں نے اپنی تہزیب و ثقافت اور مساوات کی بدولت پوری دنیا کی توجہ سمیٹی ہے،سندھ کے تاریخی ورثوں سے کسی قسم کے ہتھیار کی برآمدگی نہ ہونا معاشرتی طور پر انکے امن پسند ہونے کی دلیل ہے۔
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ یونیسکو کے تعاون سے جلد مکلی مقبروں اور موہن جو دڑو کے تاریخی مقامات کے فوری تحفظ پراجیکٹ پر کام شروع کردیا جائے گا۔یونیسکو کے تعاون سے ہی بھنبھور کے انڈر واٹر ہیریٹیج ایکسپلوریشن پراجیکٹ پر بھی کام کا آغاز کردیا جائے گا۔منصوبے پر کام کرنے کے لیے دنیا بھر کے نامور ماہرین کی خدمات بھی لی جائیں گی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ویڑن کے مطابق سندھ کے تاریخی مقامات کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جائے گا۔صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے وفد کو موہن جو دڑو سے ملنے والے نوادرات کی نقول، اجرک اور سندھی ٹوپی کے تحائف پیش کیے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.