محکمہ کسٹوڈین جائیداد متروکہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب مقدمات کی سماعت کی تاریخیں مقرر

جمعہ 19 اپریل 2024 22:58

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) محکمہ کسٹوڈین جائیداد متروکہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کسٹوڈین جائیداد متروکہ 22 سے 24اپریل تک عدالت کسٹوڈین کیمپ کوٹلی میں، 25اپریل کو عدالت کسٹوڈین کیمپ بھمبر میں جبکہ 26 سے 27اپریل تک عدالت کسٹوڈین کیمپ میرپور میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :