ٓ70 سال سے پاکستان نے امریکی بلیک میلنگ کے سامنے قومی مفادات کو قربان کیے رکھا: لیاقت بلوچ
لله*پارلیمنٹ میں کھلی بحث کی جائے اور امریکی دباؤ، بلیک میلنگ کو مسترد کردیا جائے، نائب امیر جماعت اسلامی
بدھ 24 اپریل 2024 20:00
(جاری ہے)
پاکستان کے امریکہ سے تجارتی تعلقات امریکی قانون اور ضابطوں کے مطابق ہیں۔ اگر امریکہ-ایران تعلقات میں کشیدگی ہے تو اِس کا نشانہ پاکستان کو کیوں بنایا جارہاہی جبکہ امریکہ نے ایران اور بھارت کے تجارتی تعلقات پر تو آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔
ممالک کے درمیان تجارت اور آزادانہ تعلقات ہر ملک کے عوام کا بنیادی انسانی حق ہے۔ پاکستان کے عوام چین، ایران، افغانستان اور دیگر ہمسایہ ممالک سے پائیدار، ہمہ گیر، بااعتماد تعلقات چاہتے ہیں۔ حکومت عوامی جذبات سے انحراف نہ کرے۔لیاقت بلوچ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کو متوازن، باوقار اور اتحادِ اُمت کا حسین امتزاج قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران-سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے بعد ایران-پاکستان تعلقات کی درست سمت میں پیش رفت خطہ کی صورتِ حال میں بہت اہم ہے۔ صدرِ پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کو بھی فوری طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کرنا چاہیے۔ پاکستان اور ایران کا مسئلہ فلسطین پر یکساں مؤقف فلسطینی عوام کی فتح ہے۔ اسرائیلی ناجائز ریاست اور عالمی امن کے سینے پر ناسور ہے۔ ناجائز ریاست کا خاتمہ اور حق دار فلسطینیون کے وطن فلسطین کی آزادی عالمی امن کی ضمانت ہوگا۔ اسرائیل میں بسائے گئے ناجائز یہودی آبادکاروں کو اُن کے اصل ملکوں میں واپس بھیجا جائے۔ پوری دُنیا تسلیم کرے کہ اسرائیل کی سرپرستی غلط حکمتِ عملی ہے۔ فلسطین فلسطینیوں کا ہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.