کل شام مجھے ایک لفافہ ملا جس میں سیل بند فارم 45 تھا۔الیکشن کمیشن کا یہ فارم 45 کسی کو کچرے کے ڈھیر سے ملا،تیمور جھگڑا
ہفتہ 27 اپریل 2024 21:47
(جاری ہے)
وزیراعلی چیف سیکرٹری اور آئی جی کو 8 فروری کے انتخابات کی تحقیقات کروانی چاہیئے جو انتخابی نتائج کو اس بے دردی سے تبدیل کرسکتا ہے وہ کیسے دیانتداری سے اپنے فرائض سرانجام دے گا۔ پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش نے کہا کہ 14 فروری ہی کو نئے فارم 45 بنانے کی اطلاع مل چکی تھی۔
51 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 ایک ہی شخص نے بنائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام ڈیٹا الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ہیں۔ہمارا سب سے بڑا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور چوری شدہ منڈیٹ واپس لینا ہے۔ تیمور سلیم جھگڑانے کہا کہ مجھے امید ہے صوبائی حکومت جوڈیشل کمیشن بنائے گی۔جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر پارٹی ورکر مایوس ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت جلد از جلد ایکشن لے۔ ہرروز پشاور میں لوگ دھاندلی کے خلاف نکل رہے ہیں۔ کے پی میں کہاں شفاف انتخابات ہوئی وفاقی حکومت کی کوئی اخلاقی ساکھ نہیں۔ کامران بنگش وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب فارم 47 والے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.