افضل تارڑ نفیس انسان، ذہین سیاستدان اور نہایت بااعتماد بھائی تھے‘نواز شریف کا وفات پر اظہار افسوس
پارٹی اور ملک وقوم کے لئے افضل تارڑ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ان کے ساتھ گزرا وقت انمول اثاثہ ہے
اتوار 28 اپریل 2024 20:35
(جاری ہے)
اپنے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے کہا کہ افضل تارڑ ایک نفیس انسان، ذہین سیاستدان اور نہایت بااعتماد بھائی تھے، پارٹی اور ملک وقوم کے لئے افضل تارڑ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ان کے ساتھ گزرا وقت انمول اثاثہ ہے، ان کی کمی الفاظ میں بیان نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس راستے پر جانے والے ان قابل قدر ساتھیوں میں سے ایک ہیں جن کی کمی ہر وقت محسوس ہوتی رہے گی، افضل تارڑ گھر کے فرد کی طرح تھے، ہمیشہ وفا نبھائی، بہادری و استقامت سے مشکل ترین وقت کا سامنا کیا۔محمد نوازشریف نے سائرہ افضل تارڑ اور دیگر اہل خانہ سے افضل تارڑ کی وفات پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
چوہدری شافع حسین پنجاب میں انڈسٹریز کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
-
قومی اسمبلی میں کل صدر مملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی منظور وٹو خاندان سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی تمام کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز کو ڈینگی سرویلنس کو تیز کرنے کی ہدایت
-
عوامی جمہوری سیاسی قیادت قومی عوامی مفاد میں مذاکرات کیلئے تیار رہتی ہے ، نیئرحسین بخاری
-
آزادی اظہار کی علمبردار پیپلز پارٹی ہی ہے ، میڈیا کی خدمت کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے: شرجیل میمن
-
ملتان،موبائل شاپ پرڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ڈاکوسمیت 2افرادہلاک
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کلینک آن ویل پروگرام کا آغاز
-
سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں : شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.