غزہ میں تباہی روکنے کے لیے عالمی میکانزم ناکام ہوگیا ، سعودی عرب
پیر 29 اپریل 2024 10:20
(جاری ہے)
لگ بھگ ساڑھے 34000 فلسطینیوں کی اس غزہ جنگ میں ہلاکت کا چکی ہے جن میں بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے ۔
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ ہمارے لیے زیادہ پریشانی کی ایک بات یہ ہے کہ غزہ جنگ کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر سلامتی کے لیے بروئے کار میکانزم مکمل طور پر ناکام نظر آرہاہے ۔حتی کہ یہ میکانزم انسانی بنیادوں پر جنگ زدہ غزہ کے لوگوں کے لیے خوراک کی تقسیم اور ترسیل ممکن بنانے کے لیے بھی ممکن نہیں نظر آتا ۔ انہوں نے کہا یہ بحث کبھی ختم نہ ہونے والی رہے گی کہ غزہ کے مسلمانوں کی مدد کے لیے کافی امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوسکے ہیں یا نہیں ۔انہوں نے کہا یہ صورتحال تباہ کن اور بہت خوفناک ہے ۔ حتی کہ تباہ کن سے بھی زیادہ بدترین ہے ۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اس موقع پر مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بارے میں سعودی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ یہی ایک قابل بھروسہ ،جائز اور معقول حل ہے ۔ اس حل کو اپنانے کے لیے یہ ضمانت دینا ہوگی کہ ہم بحران کو دوبارہ جنم نہیں لینے دیں گے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین کا روس پرمیزائل حملہ ، 13 افراد ہلاک ، 31 زخمی
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے اپنا وزیردفاع برطرف کردیا
-
بحرین ایکسچینج کمپنی کویت کی جانب سے جیتنے والے خوش نصیب پاکستانی کے لیے 50 گرام سونے کا سکہ
-
پاک ڈونرز کے زیر اہتمام "تھیلیسیمیا کے مریضوں" کے لیے کویت میں 24ویں کامیاب خون کے عطیہ مہم کا انعقاد
-
بھارت اور ایران کے درمیان چابہاربندرگاہ کے معاہدے کے بعد پابندیوں کی امریکی دھمکی
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
جاپانی افواج میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بڑھنے لگے
-
ساڑھے تین لاکھ فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں ،اقوام متحدہ
-
بھارت: خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے الزام پر تین سکھ کارکن گرفتار
-
بھارت میں 200 پروازوں پر سوار ہو کر ڈکیتیاں کرنے والا ملزم گرفتار
-
سعودی عرب ، قوانین کی خلاف ورزی، 70 ریکروٹمنٹ دفاترکے لائسنس معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.