موسمیاتی تبدیلی ملکی سرحدوں کی پابند نہیں، مسئلے کو سیاست سے بالاتر ہو کر حل کرنے کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید
پیر 29 اپریل 2024 18:20
(جاری ہے)
رومینہ خورشید نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ملکی سرحدوں کی پابند نہیں، اس مسئلے کو سیاست سے بالاتر ہو کر حل کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی پر باضابطہ جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، فائیو سٹارز ہوٹلز میں سیمینار منعقد کرنا پیسے کا ضیاع ہو سکتا ہے یہ مسئلے کا حل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قدرت ہمیں جو پیغام دے رہی ہے اس کو سمجھنا ہوگا، متحد ہو کر ہوکر موسمیاتی تبدیلی سے لڑنا ہوگا، ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا ہوگا۔ رومینہ خورشید نے کہا کہ پلاسٹک کے استعمال پر عملی طور پر زیرو ٹالرینس دکھائی جائے گی، موسمیاتی تبدیلی پر کام وزیراعظم کی ترجیحات میں سے ایک ہے، وزیراعظم کی قیادت میں صوبوں کشمیر ،گلگت بلتستان پر مشتمل کمیٹی بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آبی حیات بھی پلاسٹک کی آلودگی کی وجہ سے مشکل میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کو نصاب میں شامل کرنے جا رہے ہیں، اس مقصد کے لئے ایچ ای سی اور وزارت تعلیم سے رابطہ میں ہیں۔ رومینہ خورشید نے کہا کہ ایشا میں سیلاب اور افریقہ میں قحط سالی ہوتی ہے، اس مسائل کے حل کے لئے کام ’’ابھی نہیں تو کبھی نہیں‘‘ کی بنیاد پر کرنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.