شہرکے اندرتاجروں کا مال اٹھانا اورگوداموں پرچھاپے مارنا غیرقانونی عمل ہے ، سید عبدالقیوم آغا
پیر 29 اپریل 2024 21:26
(جاری ہے)
اگر پھر بھی سمگلنگ کا سامان پہنچتا ہے تو پھر کوئٹہ دوکانداروں اور گودام والوں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے ان اہلاکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے جو عوام کے پیسوں سے تخواہ لے کر بارڈر اور ان چیک پوسٹ پر ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔
گزشتہ رات خیزئی چوک گودام, مستونگ, ہزار گنجی اور مسجد روڈ پر سرکاری اہلکاروں کسٹم پولیس نے تاجروں کی مالوں کو مال غنیمت سمجھ کر لے جاتا ہی, اس اقدام سے کوئٹہ کے تاجر متاثر ہوئے جو قابل مذمت ہے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و بلوچستان اس ناروا عمل کی مذمت کرتے ہیں اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی, گورنر بلوچستان, آئی جی ایف سی, آئی جی پولیس اور کسٹم کلکٹر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر تاجروں کی گوداموں اور دکانوں پر غیر قانونی چھاپے بند کریں, اگر آپ اسمگلنگ کا سامان روکنا چاہتا ہے تو باڈر پر روک تھام یقینی بنائیں, اگر یہ عمل نہ روکا گیا تو سخت احتجاج کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.