وکلاء کو قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے کام کر لینا چاہیے،نہ کہ فرد واحد کے نرغے میں آکر، انجینئر امیر مقام
بدھ 1 مئی 2024 22:56
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے نومنتخب صدر حاجی واقف شاہ ایڈوکیٹ،جنرل سیکرٹری محمد ابراہیم خان ایڈوکیٹ ،معروف قانون دان شاہد علی خان نے خطاب کیا اور شانگلہ میں وکلا کو درپیش مسائل اور شانگلہ کے وکلا کی قانونی اور جمہوری کیلئے کئے گئے جدوجہد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
انھوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت مضبوط ہے اور پانچ سال انشا ء اللہ پورا کر کے پاکستان کی مسائل پر قابو پا کر رہیں گے۔ پہلی دفعہ ادارے اور حکومت کی تعاون ایک دوسرے کے ساتھ صرف پاکستان کے مسائل کے حل کے لیے ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف کی دن رات محنت رنگ لارہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پہلی دفعہ پاکستان میں پوری دنیا سے سرمایہ کاری کرنے میں کردار کو پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پوری قوم کی مینڈیٹ کا بغیر بھی بلاامتیاز خدمت کی ہے اور ہر مشکل میں قوم کے ساتھ کھڑا رہا خواہ سیلاب، زلزلے یا دہشتگردی ہو۔شانگلہ ایکسپریس وے سمیت ورلڈ بینک سے منظور شدہ و دیگر منصوبوں پر بہت جلد کام کا آغاز کرینگے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی کوششیں جاری ہیں مہنگائی میں مزید کمی آئیگی۔ انکا کہنا تھا کہ انشاء اللہ معیشت بھی جلد مستحکم ہوجائے گی اور ملک ترقی کے راہ پر گامزن ہوگا۔تقاریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر انجینئرامیر مقام نے شانگلہ اور مٹہ بارز کے لیے 20، 20 لاکھ روپے کا سپیشل گرانٹ دینے کا اعلان کیا۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.