پولیس تھانہ سول لائن کی کاروائی،جیل میں منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار،منشیات برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 2 مئی 2024 14:05

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2024ء) پولیس تھانہ سول لائن کی کاروائی،جیل میں منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار،منشیات برآمد ، سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذاکر امین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے ہیروئن برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، منشیات سپلائرز کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،جہلم پولیس حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالیرینس پالیسی پر کاربند ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ