منڈی میں مارکیٹ فیس کم بھتہ خوری زیادہ وصول ہے، سردارسرورخان بڑیچ
جمعرات 2 مئی 2024 20:26
(جاری ہے)
اس شیڈول کے مطابق سالانہ 6کروڑ 50 لاکھ ٹھیکہ تھا۔اب 1روپیہ 50 پیسے والے اجناس کو 54 روپے فی 100کلو گرام اور 2روپے 50پیسے والے اجناس کو 27 روپے فی 100 کلو گرام کیا گیا ہے۔
ریٹ 36 گنا اور 11گنا بڑھ گیا لیکن۔حیران کن بات یہ ہے کہ ٹھیکہ نہیں بڑھا۔اس ٹینڈر میں مارکیٹ کمیٹی کو کم از کم 90 کروڑ کے لگ بھگ کا نقصان ہو رہا ہے دوسری جانب ٹھکیدار اضافی شیڈول سے بھی کئی گناہ زیادہ مارکیٹ غنڈا ٹیکس وصول کر رہا ہے ہے اس بارے میں محکمہ زراعت بلخصوص مارکیٹ کمیٹی بلکل خاموش ہے محکمہ زراعت مارکیٹنگ اور مارکیٹ کمیٹی کی خاموشی سمجھ سے بالا تر ہے۔ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس۔ڈی نیب۔وزیراعلی بلوچستان۔گورنر بلوچستان۔چیف سیکریٹری بلوچستان۔سیکریٹری زراعت حکومت بلوچستان۔ڈی جی زراعت(توسیعی) ڈائریکٹر اکنامکس اینڈ مارکیٹنگ۔سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ ٹھکیدار کے ناروا ظلم کے خلاف سخت کارروائی کی جائے بصورت دیگر منڈی کے کاروباری حضرات۔احتجاج اور ہڑتال پر مجبور ہو کر غیر معینہ مدت کے لیئے اپنا کاروبار بند کریگی۔نقصانات کی تمام تر ذمہ داری زراعت اور مارکیٹ کمیٹی پر ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب سلیم حیدر سے جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور رانا جمیل منج کی ملاقات
-
شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد بلال
-
جنوبی وزیر ستان ، زیرتعمیر گرلز اکیڈ می میں دھماکےسےعمارت کو شدید نقصان
-
پہلی اسلامی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’یوم تکبیر‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.