دنیا بھر میں ہنسی کا عالمی دن (کل) منایا جائے گا

ہفتہ 4 مئی 2024 21:27

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہنسی کا عالمی دن (کل) اتوارکو منایا جائے گا اس سلسلہ میںاحمدیارسمیت ملک بھر میں ہنسی کے دن کی مناسبت سے آگاہی سیمینارز انعقادپذیرہونگے ہنسی کا عالمی دن بھارتی فزیشن مدہن کتاریا کی تخلیق ہے جس کا مقصد عوام کے مسکراتے رہنے سے انکی صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیںہنسی کا عالمی دن ہرسال مئی کی پہلی اتوار کو منایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :