
دفتر صوبائی محتسب پنجاب لاہور میں 2023 کی سالانہ رپورٹ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں فئیرگروپ کے ممتاز دانشور، ماہر تعلیم، اینکرپرسنز، کالم نگار اور تجزیہ کاروں کی شرکت
طارق مجید کھوکھر
پیر 6 مئی 2024
13:33
(جاری ہے)
محتسب پنجاب نے مزید کہا کہ سال 2023 میں موصولہ اور نمٹائی جانے والی شکایات کی تعدادگزشتہ کسی بھی سال کی شکایات کی تعداد سے زیادہ ہے جو دفتر محتسب پنجاب پر عوام کے بڑھتے اعتماد کا ثبوت ہے۔
محتسب پنجاب نے کہا کہ سال 2023 میں پولیس کے خلاف7212،لوکل گورنمنٹ 5980،ریونیو 5678، پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر 2531، سکول ایجوکیشن1961 اورڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے خلاف 1563 شکایات موصول ہوئیں۔ دریں اثنا محتسب آفس کے حکم پر سال 2023 میں 119 سائلین کو پنجاب سول سرونٹس (تقرری و شرائط ملازمت)رولز مجریہ 1974 کے قاعدہ 17 اے کے تحت سرکاری محکموں میں ملازمتیں بھی فراہم کی گئی ہیں۔ محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر) نے شرکاء کو اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزارکرنے کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ انکے دور میں عوام آگاہی مہم کے نتیجے میں ریکارڈ شکایات میں اضافہ ہوا اور ان شکایات کا ازالہ 45 سے 60 دن میں کیا گیا۔ تاہم ان شکایات کو نمٹانے کی شرح 100 فیصد رہی۔ جبکہ شکایات پر عملدرآمد 95 فیصدتک رہا جوکہ مثالی اقدام ہے۔ اس موقع پر کالم نگاروں اور اینکر پرسنز سمیت تعلیمی دانشوروں نے محتسب پنجاب کی منفرد اور اعلی کارکردگی کو بہت سراہا اور منعقدہ تقریب پر آپ کا شکریہ ادا کیا۔مزید مقامی خبریں
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
-
پولیس افسران کا فیصل آباد پریس کلب کا دورہ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.