
بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ کی 148 سالہ تاریخ کا شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا
انگلینڈ کیخلاف لیڈز ٹیسٹ کے دوران بھارتی گیند بازوں اور فیلڈرز نے اپنی ٹیم کو تاریخی شرمندگی سے دوچار کر دیا
محمد علی
بدھ 25 جون 2025
23:54

(جاری ہے)
اسی طرح دوسری اننگز میں بھی رشبھ پنت نے 118 اور کے ایل راہول نے 137 رنز بنائے، یوں بھارت کی دونوں اننگز میں 5 بیٹرز نے سینچریاں اسکور کیں تاہم اس کے باوجود وہ ٹیسٹ میچ ہارنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔
148 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی ٹیم دونوں اننگز 5 سنچریاں اسکور کی ہوں لیکن اسکے باوجود میچ ہارا ہو۔ اس سے قبل ہارے ہوئے ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا پچھلا ریکارڈ 4 تھا، جو آسٹریلیا نے 1929ء میں میلبرن میں انگلینڈ کے خلاف حاصل کیا تھا، اس ناپسندیدہ ریکارڈ کو تقریباً 96 سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ میچ میں انگلینڈ کی فتح نے بھارتی ٹیم کے بولرز پر سوال اُٹھادیا ہے، جسپریت بمراہ کپتانی کو لیکر پہلے ہی ہیڈلائنز میں ہیں کیونکہ بھارتی بورڈ نے انہیں نظر انداز کرکے نوجوان شبمن گل کو قیادت کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ کی 148 سالہ تاریخ کا شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
پاکستان ایشین ڈبلز سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا تیسرا دن بھرپور سرگرمیوں کے ساتھ جاری رہا
-
پاکستان کیلئے ہاکی کے میدان سے اچھی خبر
-
پاکستان نے ایشین والی بال نیشنز کپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا
-
لیڈز ٹیسٹ : انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
-
محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
-
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
-
قومی ہاکی ٹیم کی عمدہ کارکردگی نے خواتین ونگ کوبھی متحرک کردیا
-
سوئی ناردرن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
-
ملالہ یوسف زئی کا عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کا اعلان
-
پاک بنگلادیش ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.