
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا تیسرا دن بھرپور سرگرمیوں کے ساتھ جاری رہا
بدھ 25 جون 2025 22:49

(جاری ہے)
نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کوچز نے انفرادی طور پر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری تکنیکی رہنمائی فراہم کی۔
کیمپ کے دوران ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس، عاقب جاوید نے بھی کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا مشاہدہ کیا اور نوجوان ٹیلنٹ کو قیمتی مشورے دیئے۔ پی سی بی کے مطابق کیمپ کے شرکاء (کل) بروز جمعرات کو صبح کے سیشن میں فٹنس اور فیلڈنگ ڈرلز میں شرکت کریں گے جس کا مقصد کھلاڑیوں کی مجموعی فٹنس اور فیلڈنگ معیار کو بہتر بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ کی 148 سالہ تاریخ کا شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
پاکستان ایشین ڈبلز سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا تیسرا دن بھرپور سرگرمیوں کے ساتھ جاری رہا
-
پاکستان کیلئے ہاکی کے میدان سے اچھی خبر
-
پاکستان نے ایشین والی بال نیشنز کپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا
-
لیڈز ٹیسٹ : انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
-
محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
-
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
-
قومی ہاکی ٹیم کی عمدہ کارکردگی نے خواتین ونگ کوبھی متحرک کردیا
-
سوئی ناردرن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
-
ملالہ یوسف زئی کا عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کا اعلان
-
پاک بنگلادیش ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.