پاکستان میں ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر 165 سگریٹ برانڈز فروخت ہونے کا انکشاف
جمعرات 9 مئی 2024 22:50
(جاری ہے)
اپسوس سروے رپورٹ کے مطابق سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب روپے سے زائد نقصان ہو رہا ہے، 104 سگریٹ برانڈز حکومت کی مقرر کردہ کم از کم قیمت سے بھی کم پر فروخت ہو رہے ہیں۔
سروے کے مطابق ملک میں 65 سے 220 روپے تک فی پیکٹ فروخت ہونے والے سگریٹ کا حجم 95 فی صد ہے، جب کہ مقررہ کردہ قیمت سے بھی کم پر فروخت ہونے والے سگریٹ برانڈز کا مجموعی حجم 53 فی صد ہے۔بغیر ٹیکس سگریٹ پیکٹ اب 25 اور 30 سگریٹوں کی پیکنگ میں بھی فروخت ہو رہے ہیں، اپسوس سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صارفین تیزی سے غیر ڈیوٹی ادا شدہ و اسمگل سگریٹ برانڈز پر منتقل ہو رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں جمہوریت مسلسل زوال پذیر، رپورٹ
-
غزہ کو نکاسی آب و صفائی کے سنگین بحران کا سامنا، یو این ادارے
-
حکومت کے آئینی ترمیم کے مسودے سے ثابت ہوگیا کہ اصل حملہ عدلیہ کے نظام پر ہونا ہے
-
قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقہے
-
جس نوکری کی توسیع دوسروں کی ماؤں، بیویوں، بیٹیوں کے اغواء کے بعد ملے ایسی نوکری سے مر جانا بہتر ہے
-
190ملین پائونڈ کرپشن کیس میں بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
-
نریندر مودی کی جانب سے عید میلاد النبی کے موقع پر مسلمانوں کو مبارک باد کا پیغام
-
قاضی فائزعیسیٰ نے خود کہہ دیا ہے کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے
-
پاکپتن پولیس نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا‘ڈی پی او طارق ولایت کی خصوصی ٹیم کو شاباش
-
1997 میں ہمارے بنائے گئے ایک قانون کو سپریم کورٹ کالعدم قرار نہ دیتی تو ہم پھانسی چڑھ جاتے
-
ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے پروزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پیغام
-
حکومت ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہی ہے‘وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.