پی ٹی آئی کی بیک ڈور چینلز میں کوئی بات چیت نہیں ہو رہی،اسد قیصر
پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،9 مئی کو بہانہ بنا کر ہمیں نشانہ بنایا گیا،ملک تب آگے بڑھے گا جب قانون کی عملداری ہو گی،گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 11 مئی 2024 10:56
(جاری ہے)
ہمارے کسی سے مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنماءعلی محمد خان نے کہا تھا کہ ملک کو جمہوری طریقے سے چلانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سب سے بڑی جماعت اور بڑے لیڈر کو انگیج کرنا پڑے گا۔
عوام پر ایک حکومت مسلط کی گئی ہے جس وجہ سے حکومت اور عوام میں رابطہ منقطع ہے۔جیسے ہی حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیش ہوئی عمرا خان نے فوراً 3 ممبران کی کمیٹی بنادی تھی اب یہ حکومت کو چاہیے کہ ان کو انگیج کریں۔چند روز قبل پی ٹی آئی رہنماءبیرسٹر گوہر کا بھی کہنا تھا کہ ہمارے کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی ہم کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے کر رہے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے علاوہ سب سے بات چیت کریں گے۔انہوں نے مزید کہا تھاکہ ہم الیکشن کمیشن سے جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ قانون کے تحت جو سرٹیفکیٹ 7 دن میں ملنا تھا وہ ہمیں آج تک نہیں ملا۔اب بہت تاخیر ہو چکی۔ ہمیں پارٹی سرٹیفکیٹ اور بلے کا نشان جلد واپس دیا جائے۔ان کامزید کہنا تھاکہ ایک طرف نواز شریف کے سارے کیسز معاف ہوگئے۔ دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کو جعلی کیسز میں سزائیں دی گئیں۔اسحاق ڈار نواز شریف کے فرنٹ مین ہیں، اسی لیے انہیں ڈپٹی وزیرِ اعظم بنایا گیاتھا۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.