ط*این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی جیت کا نوٹیفکیشن میں چیلنج کر دیا گیا

پیر 13 مئی 2024 20:25

ث*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) لاہور ہائیکورٹ، علی اعجاز بٹر نے این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی جیت کا نوٹیفکیشن میں چیلنج کر دیا، عدالت نے درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیئے۔