کٹھوعہ،بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

بدھ 15 مئی 2024 19:58

جموں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے جاکھول جوتھانا جنگلاتی علاقے میں تلاشی مہم شروع کی ہے۔ فوجی جنگلاتی علاقے میں واقع گھروں کی بھی تلاشی لے رہے ہیں اور مکینوں کو ہراساں کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :