پنجاب یونیورسٹی میں ’سی پیک‘ پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد
ہفتہ 18 مئی 2024 18:06
(جاری ہے)
ڈاکٹر نتزا ماکوسکا نے سی پیک اور پاکستان میں چین کی سافٹ پاور پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے اعتماد حاصل کرنے کے لیے چین کی جانب سے خارجہ پالیسی، ثقافت اور ملکی اقدارپر سیر حاصل بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چین کا سافٹ پاور اپروچ گیم چینجر ہے۔ڈاکٹر محمد اقبال چاولہ نے کہا کہ اس وقت دنیا ملٹی پولرائزیشن کی طرف بڑھ رہی ہے اور اس دوران چین معاشی طاقت بن کر ابھر رہا ہے اور وہ نہ صرف ایشیا بلکہ یورپ میں بھی معاشی ترقی میں دلچسپی رکھتا ہے۔ڈاکٹر ارم نصیر نے علاقائیت اور مربوط سلطنتوں سے عالمی، باہم مربوط، آزاد ریاستوں تک دنیا کے ارتقاء پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک خطے کی جغرافیائی سیاسی حرکیات کو نئی شکل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان چین کے ون بیلٹ ون روڈ اقدام کے لیے اہم ہے، جس کی جغرافیائی سیاسی پوزیشن کی وجہ سے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور علاقائی رابطوں پر توجہ دی گئی ہے۔ڈاکٹر نعمانہ کرن نے مہمانوں اور شرکاء کو خوش آمدید کہا اور سمپوزیم کے مقصد اور موضوع بارے بتایا۔ انہوں نے جغرافیائی سیاسی حرکیات کو نئی شکل دینے کے لیے سی پیک کی صلاحیت پر روشی ڈالی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں
-
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.