![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
پاکستانی سمیت 8 غیر ملکی افراد کا فرانسیسی تیل کمپنی کیخلاف مقدمہ درج
بدھ 22 مئی 2024 16:47
(جاری ہے)
مقدمہ کمپنی کے بورڈ سمیت چیف ایگزیکٹو پیٹرک پویان اور دیگر بڑے شیئر ہولڈرز جن میں امریکی سرمایہ کاری فرم بلیک راک اور ناروے کا مرکزی بینک، نورجس بینک بھی شامل تھے، کے خلاف تھا۔
3 این جی اوز اور 8 افراد نے مشترکہ بیان میں جان بوجھ کر دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے، غیر ارادی قتل عام، آفت سے نمٹنے میں غفلت اور حیاتیاتی تنوع کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔شکایت درج کرنے والی ایک این جی اوز میں سے ایک بلوم نے کہا کہ رانسیسی تیل کمپنی ٹوٹل انرجیز نے جان بوجھ کر سائنسی شواہد کو نظر انداز کیا، جان بوجھ کر غیر یقینی صورتحال پیدا کی، ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے ضوابط کی مخالفت کی، گیس کو کم کاربن ایندھن کے طور پر فروغ دینے کی حکمت عملی پر عمل کیا۔این جی اوز نے کہا کہ پراسیکیوٹر کے پاس اب یہ فیصلہ کرنے کے لیے 3 ماہ ہیں کہ آیا عدالتی تحقیقات شروع کی جائیں یا نہیں،ان جرائم میں ایک سال سے لے کر 5 سال تک قید کی سزا اور ایک لاکھ 50 ہزار یورو تک جرمانہ ہوسکتا ہے تاہم ٹوٹل انرجی نے فوری طور پر کوئی تبصرہ یا ردعمل نہیں دیا۔اپنے بیان میں مدعی نے کہا ٹوٹل انرجی اپنی سرگرمیوں اور موسمیاتی تبدیلی کے درمیان براہ راست تعلق کو کم از کم 1971 سے جانتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.