
لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 25 مئی 2024 18:50
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطا بق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبا ئی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سیالکوٹ سٹی 03 اور ایئرپورٹ 01 ، گجرات، نارووال 03، ٹوبہ ٹیک سنگھ 02 جبکہ فیصل آباد میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 30جبکہ زیادہ سے زیادہ 45سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 20فی صد رہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح72فیصد رہی جبکہ شہر کے دیگر علاقوں یو ایس قونصلیٹ90، فیز 8 ایوی گر ین81، پاکستان انجینئرنگ سروسز73،ذکی فارمز81،سید مراتب علی روڈ73،ریونیوسوسائٹی71 ،سی ای آر پی آفس 73، بلاک اے جو ہر ٹائون 82اور یو ایم ٹی میں 68ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.