
آئندہ دنوں میں گرد آلود ہوائوں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری
منگل 28 مئی 2024 17:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق تمام ضلعی انتظامیہ سمیت محکمہ صحت،آبپاشی،تعمیر و مواصلات ،لوکل گورنمنٹ،لایئو سٹاک،انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ،واسا،پنجاب پولیس اور سول ڈیفنس کو موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوگ آسمانی بجلی سے بچائو کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں،بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں،بچوں کا خاص خیال رکھیں اورانہیں نشیبی علاقوں میں جمع پانی کے قریب ہرگز نہ جانے دیاجائے۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 یا ریسکیو 1122سے رابطہ کیا جائے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.