
چیف آفیسر محمد طاہر فاروق کی زیرصدارت محکمانہ وصولیوں کی پراگرس متعلق اجلاس
اجلاس میں بجٹ ٹارگٹس کے مطابق ریکووری سٹاف کو وصولیوں کو تیز کرنے کی ہدایت
ہفتہ 1 جون 2024 15:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر محمد طاہر فاروق نے واٹر ریٹ وصولی سمیت دیگر مدات کی آمدن کے سلسلہ میں ریکووری سٹاف کے ساتھ منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں میونسپل آفیسر فنانس حافظ مسعود جیلانی ،میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر عمر نواز خان سمیت دیگر سٹاف نے شرکت کی۔چیف آفیسر محمد طاہر فاروق نے بجٹ ٹارگٹس کے مطابق ریکووری سٹاف کو وصولیوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی واٹر سپلائی کے کنکنشنز کو فوری کاٹا جائے اور نادہندگان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری کی منظوری دی
-
اسپیکر قومی اسمبلی فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی، نیک خواہشات کا اظہار
-
لیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے ورکشاپ
-
دعاہے دنیا میں امن قائم ہو ،ہر انسان کوسکون نصیب ہو‘مریم نواز
-
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
-
پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے، خرم نوازگنڈاپور
-
محرم الحرام ، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب
-
بارڈر ایریاز میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحانات میں 80 فیصد طلباء کے فیل ہونے کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.