جیکب آباد اسکول کی دیوار تلے دب کر معصوم بچہ جاں بحق

جمعہ 7 جون 2024 16:46

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2024ء) جیکب آباد میں اسکول کی دیوار تلے دب کر معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جیکب آباد کے ائیر پورٹ تھانے کی حدود میں واقع سرکاری اسکول کی دیوار گرنے سے ایک معصوم بچہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

علاقہ مکینوں نے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے بچے کو نکال کر سول ہسپتال منتقل کردیا ،تاحال جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :