وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 7 جون 2024 17:53

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت وہمدردی ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زخمی افراد کے بہترین علاج کی ہدایت دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پی ڈی ایم اے واسااور انتظامیہ کو مستعد اور متحرک رہنے کا حکم بھی جاری کیا۔