ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ڈومیلی اور ٹیم کی متعدد کاروائیاں ،مویشی چوری ، منشیات فروش ، ناجائز اسلحہ و دیگر مقدمات میں ملوث مجرم گرفتار
طارق مجید کھوکھر
جمعہ 7 جون 2024
18:01
مزید براں سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش سجاد عرف سجو کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 1360 گرام چرس برآمد،جبکہ ایک اور کاروائی میں ملزم شوکت خان کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور اسلحہ ناجائز برآمد کر لیا گیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں انسداد منشیات اور ناجائز اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ الگ مقدمات درج،امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
دوسری طرف ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی فوری کاروائی،والد کو حراساں اور پریشان کر کے گھر میں محبوس کرنے والا ناخلف بیٹا اور پوتا گرفتار،میرا بیٹا محفوظ اور پوتا شمس مجھے ہراساں اور پریشان کر کے گھر سے نکالنا چاہتے ہیں، اکثر باہر تالا لگا کر گھر کے اندر محبوس کر دیتے ہیں،مدعی مقدمہ۔
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی ناجائز اسلحہ کے خلاف موثر کاروائی، دوران گشت مشکوک اشخاص کو روک کر پڑتال کرنے پر اسلحہ ناجائز پسٹل معہ روند برآمد ہوئے، پولیس تھانہ سوہاوہ نے ملزمان شفقت اور شہروز کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،امن عامہ کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے جہلم پولیس اسلحہ ناجائز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
مزید مقامی خبریں
-
مسلم لیگ ق کے رہنما و کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز خواجہ رمیض حسن نے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک، شیخ سعید کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت ..
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے باعث ہونے والے دل کے امراض میں کمی کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی حکمتِ عملی ناگزیر ہے، ماہرِ امراضِ قلب
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
نئے انتظامی صوبوں کا قیام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے۔ جمہوریت کا مفہوم عوام کے حقوق باآسانی عوام کی دسترس تک پہنچانا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
پاکستان-ترکیہ-سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ مشرق وسطی سمیت اقوام عالم میں مثبت تبدیلیاں مرتب کرے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.