طفیل متو سمیت2010 کے انتفادہ کے شہداء کو شاندار خراج عقیدت
منگل 11 جون 2024 15:46
(جاری ہے)
سرینگر میں مقیم سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طفیل متوکا قتل ہو یا قابض فوجیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیاں بھارت کبھی بھی مقبوضہ جموںوکشمیر میںبھارتی فورسز اہلکاروں کے جرائم کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں رہا اور وہ بے گناہ لوگوں کے قاتل اپنے فوجیوں کو سزا دینے کے بجائے انعامات دے رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کشمیری اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے اور اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کے حصول کے لیے اپنی منصفانہ جدوجہد مکمل کامیابی تک جاری رکھیں گے۔دریں اثناء کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں اورسوشل میڈیا پر لوگوں نے طفیل متو اور 2010 کے انتفادہ کے تمام شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.