
اسحا ق ڈار، رضا ربانی اورمشاہد حسین سیّد کی سینیٹرعرفان صدیقی کو مبارک باد
جمعرات 13 جون 2024 21:29

(جاری ہے)
عرفان صدیقی کے نام اپنے پیغام میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سینیٹر صدیقی کی سربراہی میں امور خارجہ کمیٹی وزارت خارجہ کے لئے بہتر راہنمائی کا ذریعہ بنے گی۔
سینیٹ کے سابق چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما رضا ربانی نے بھی عرفان صدیقی کو مبارک باد دی اور نیک توقعات کا اظہار کیا۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے سابق چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیّدنے بھی سینیٹر عرفان صدیقی کو مبارک باد دی اور اپنے پیغام میں کہا کہ وزارت امور خارجہ کے لئے عرفان صدیقی کی راہنمائی نہایت نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.